Islamic Digital Identity — Verification
دنیا بھر کی اسلامی ویب سائٹس اور چینلز کی تصدیق (eSabaq.com)
IDI سرٹیفکیٹ کی تصدیق
رنگوں کی پہچان / Status Colors
GREEN بالکل صحیح و مستند (Verified / Authentic)
RED ALERT فرقہ باطلہ / غلط — اس سے باز رہیں (Rejected)
AMBER مشکوک یا پینل جائزے کی منتظر (Suspected / Unverified)
GREY ویب سائٹ کھل نہیں سکی (Fetch Failed)
کیسے استعمال کریں؟
1. اوپر کسی بھی ویب سائٹ کا لنک، یوٹیوب/فیس بک/انسٹاگرام/ٹیلی گرام ہینڈل یا نام لکھ کر سرچ کریں۔
2. ہر تصدیق شدہ ادارے کو ایک منفرد Islamic Digital Identity نمبر بھی ملتا ہے (مثلاً
IDI-5467-KQ9M)۔اگر کسی باطل یا گمراہ کن سائٹ کا پتہ ڈالا جائے تو فوراً RED ALERT اور مکمل تفصیل دکھائی جاتی ہے۔